جنگلی بید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بید کی ایک قسم جس سے ٹوکریاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بید کی ایک قسم جس سے ٹوکریاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔